سکھر،20جون(اے پی پی ):سکھر پولیس کی بہترین و بروقت کارروائی، اے سیکشن پولیس کی ایس ایچ او یاسر کھوسو کی سربراہی میں مغفی اطلاع پہ ناکہ بندی کے دوران کارروائی میں منشیات کی اسمگلنگ ناکام بناکر منشیات ڈیلر فرید خان پٹھان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ قبضہ سے 13500 گرام افیوم برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔