ملتان، 20 جون (اے پی پی ): ملتان اور اس کے مضافات میں تیز آندھی،ہر طرف گردوغبار چھا گیا۔ ملتان اور شجاع آباد میں بادل بن برسے گزر گئے جبکہ شہر گردوغبار کے طوفان سے ہر چیز مٹی سے اٹ گئی۔تیز آندھی سے گلی محلوں اور سڑکوں پر گردوغبار چھا گیاجس کی وجہ سے معمولات زندگی معطل ہوکررہ گئے دیہاتوں میں آم کی فصل کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔