اوکاڑہ: تھانہ راوی پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف متحرک۔

25

 اوکاڑہ،25جون( ا ے پی پی): تھانہ روی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منقاد عرف منقادی خطرناک ڈکیت گینگ کے تین کارندے گرفتار کیے۔ملزمان کی شناخت منقاد عرف منقادی ، عمران اور عامر کے ناموں سے ہوئی ملزمان پولیس کو ڈکیتی راہزنی کی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے اور علاقہ میں خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے ملزمان نے رابری و چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد۔