اسلام آباد،28جون (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی راحت امان اللہ بھٹی، ملک کرامت علی اور سردار طالب حسین نکئی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔