اوکاڑہ، صوبائی صدر ایپکا پنجاب اور سٹاف نے سی ای او ایجوکیشن کا چارج سنبھالنے پر اندریاس بھٹی کاوالہانہ استقبال کیا

47

اوکاڑہ،29جون (اے پی پی):  محکمہ تعلیم نےاندیاس بھٹی کونیا چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈسٹرکٹ اوکاڑہ تعینات کیااوراپنے دفتر آمد پرڈی ای او سیکنڈری  محمد اکرام چودھری، صوبائی صدر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن اپیکا پنجاب شفقت رسول سندھو اور دیگر اپیکا ممبران و آفس سٹاف سہیل خان لودھی اور محکمہ تعلیم اوکاڑہ کے تمام ڈپٹی حضرات نے  شاندار استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور چارج سنبھالنے پر تمام شرکاء نے مبارک باد دی۔