ایبٹ آباد، 29 جون (اے پی پی ): سپلائی اقبال روڈ پر واقع گھر میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو1122 کی 2فائر ویکل بمہ فائر فائٹرز نے ائے وقوعہ پر پہنچ کر بہترین انداز میں فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، ریسکیو کی بروقت کارروائی کی وجہ سے قریب رہائشی علاقے کو بچا لیا گیا۔