اوکاڑہ،30جون(اے پی پی): دیپالپور روڈ پر واقع پیٹرول پمپ کے سٹوریج ٹینک میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے15 منٹوں میں آگ پر قابو پا لیا۔پیٹرول پمپ کے عملہ کے مطابق آگ گاڑی سے شفٹنگ کے دوران انڈر گراؤنڈ سٹوریج ٹینک میں لگی۔
Home National District News اوکاڑہ/پیٹرول پمپ کے انڈر گراؤنڈ سٹوریج ٹینک میں آگ لگ گئی،ریسکیو ٹیموں...