چین پاکستان کی اقتصادی ترقی میں تعاون جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہے؛ چینی سفیر نونگ رونگ

13

 گوادر، 05 جولائی (اے پی پی ): چینی سفیر نونگ رونگ نے گوادر فری زون فیز ٹو کی تقریب سے خطاب  میں  کہا ہے کہ سی پیک ون بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کا فلیگ شپ منصوبہ اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی عظیم مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ  چین پاکستان کی اقتصادی ترقی میں تعاون جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہے۔