مری، 07 جولائی (اے پی پی): ملکہ کوہسار مری میں تیز دھوپ کے بعد ہلکی بارش کے بعد موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہو گیاہے ۔ سیاحوں نےمری اور گلیات کے سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا ہے، مزید ٹھنڈے موسم اور بارش کے آثار ہیں۔