وزیرِ اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

12

اسلام آباد،7جولائی  (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں مؤثر قانون سازی کیلئے اصلاحات پر گفتگو کی گئی۔