خوشاب اور گردو نواح کے علاقے میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

82

خوشاب، 12 جولائی(اے پی پی): خوشاب اور گردو نواح کے علاقے میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ قائد آباد، جوھرآباد، وادی سون، وڑچھہ گنجیال ۔اترا مٹھہ ٹوانہ سمیت متعدد علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔۔