تاشقند۔15جولائی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو یہاں ازبکستان کی آزادی اور انسان دوستی کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔اس موقع پر ازبکستان کے وزیراعظم عبدللہ آریپوف بھی ان کے ہمراہ تھے۔