دنیا میں پاکستانیوں کی اور سبز پاسپورٹ کی عزت چاہتا ہوں ؛ وزیراعظم عمران خان

37

بھمبر،18 جولائی (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں دنیا میں پاکستانیوں کی اور سبز پاسپورٹ کی عزت چاہتا ھوں۔

بھمبر، آزاد کشمیر  میں عوامی اجتماع سے خطاب میں وزیر اعظم  کا کہنا تھا کہ خوداری ، سچائی،  انصاف اور امانتداری کا راستہ اپنا کر ملک کو بدلنا اور عظیم قوم بننا ہے۔