اسلام آباد،19جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری مونس الہیٰ سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری کی تقریب پیر کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔