پاراچنار،27 جولائی۰اے پی پی): پاراچنار سمیت ڈسٹرکٹ کرم میں پٹرول کی قلت کے باعث پمپوں پر رش، سمگلروں نے بلیک میں فروخت کرنے سے عوام شدید طور پر متاثر ہو چکے ہیں۔ پاراچنار میں گذشتہ پانچ دنوں سے پٹرول نایاب ہو چکے ہیں ۔ کئ سو گاڈیاں اور موٹر سائیکلوں کو گھروں پر کھڑا کردیا گیا ہے۔