پاکستان بہتر کاروباری ماحول کے حامل صف اول کے 10ممالک میں شامل، چینی تھنک ٹینک

150

اسلام آباد، 28 جولائی ( اےپی پی): چینی تھنک ٹینک  نے کہا ہے کہ پاکستان بہتر کاروباری ماحول کے حامل صف اول کے 10ممالک میں شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اچھی حکومتی پالیسیوں کا ثمر ملنے لگا ہے اور  غیر ملکی سرمایہ کار  بھی پاکستان کی جانب راغب ہیں۔