لاہور، 04 اگست ( اےپی پی): گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت نہیں ملتا پاکستانی عوام ان کے ساتھ کھڑی ہے۔