نواز شریف کے پاس پاکستان واپس آنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں: وزیر مملکت فرخ حبیب

11

اسلام آباد، 06 اگست (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب  نے جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس  پاکستان واپس آنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، برطانوی امیگریشن نے بھی جھنڈی دکھا دی ہے۔