اسلام آباد ، 06 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے قانون فروغ نسیم نےجمعہ کو یہاں ایس سی او کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششیں اور مؤثر قوانین لانا ہوں گے۔