لاہور،9اگست (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہائوس لاہور میں صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز و کامرس میاں اسلم اقبال نے پیر کو یہاں ملاقات کی، ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔