ہری پور،12 اگست (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 10 سالوں میں پاکستان میں 10 نئے ڈیم بنیں گے ۔