ہری پور، 12 اگست (اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان نے تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش ہے 2030 تک پاکستان میں پانی اور سولر ذرائع سے ماحول دوست بجلی بنے۔