افغان سفیر کی بیٹی کے تین زبانوں میں انٹرویو ہمارے خلاف میڈیا وار کا حصہ ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

55

راولپنڈی ، 12 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں ہولی فیملی ہسپتال کے دورہ کے بعد  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  افغان سفیر کی بیٹی کے تین زبانوں میں انٹرویو ہمارے خلاف میڈیا وار کا حصہ ہیں۔