یوم آزادی پاکستان پر برج خلیفہ پاکستانی پرچم میں رنگ گیا

25

دبئی ، 14 اگست (اے پی پی ): پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پاکستان کے پرچم  کے رنگوں میں  رنگ  گیا جبکہ  پاکستان کا قومی ترانہ  بھی گونجتا  رہا۔