پاراچنار ، 15 اگست (اے پی پی): ماہر تعلیم جمیل کاظمی نے یکساں نصاب تعلیم کے متعلق اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکساں نصاب اور تعلیمی نظام رائج ہونا اس ملک میں نہایت ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ یکساں نصاب تعلیم کیساتھ ساتھ حکومت کو سکول سے باہر بچوں کو سکول کی جانب راغب کرنے کیلئے بھی اقدامات کرنے چاہیے ۔