اوکاڑہ/ چاولوں سے بھرا تیز رفتار ٹرک بس کو بچاتے ہوئے الٹ گیا

33

  اوکاڑہ،16اگست (اے پی پی): جنرل بس سٹینڈ کےقریب چاولوں سے بھرا ٹرک بس کو بچاتے ہوئے الٹ گیاجس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔