یکساں نظام تعلیم کے آنے سے یکساں مواقع میسر ہونگے ؛ ٹیچر منور خان ترین

23

 

پشین  ، 16 اگست (اے پی پی): ٹیچر منور خان ترین نے یکساں نصاب تعلیم کے متعلق  اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ یکساں نصاب تعلیم کا  فیصلہ ایک  بہت ہی اچھا فیصلہ ہے ، پورے ملک میں ایک جیسے نظام  تعلیم کے آنے سے  یکساں مواقع میسر ہونگے ۔