حسینیہ کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد قومی یکجہتی پیدا کرنا ہے؛وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

14

اسلام آباد،18اگست(اے پی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کو یہاں  حسینیہ کانفرنس سے خطابکرتے ہوئے کہا ہے کہحسینیہ کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد قومی یکجہتی پیدا کرنا ہے۔