سکھر ، 18 اگست (اے پی پی ):روہڑی ضریح اقدس کربلا معلی کا ماتمی جلوس کربلا میدان پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا ،ضریح اقدس کے جلوس نے اپنے دوپڑاؤ مکمل کرلیے،ضریح اقدس کا تیسرے پڑاؤ کا سفر کل یوم عاشور پرکربلا میدان سے شہداء کے قبرستان تک کےلیے ہوگا،تیسرے پڑاؤ مکمل ہونے کے بعد اس تاریخی ضریح اقدس کو نہر کیا جائے گا۔