افغانستان سے پاکستان جانے کے خواہشمند افغانی اور غیر ملکی افراد کی مدد کے لیے مسلسل کوشاں ہیں؛ سفیر منصور خان

30

کابل ،20 اگست (اے پی  پی ): کابل میں پاکستان کے سفیر منصور خان  نے  مسافروں کو لانے والی پی آئی اے  کی  فلائٹ کی روانگی سے قبل اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  افغانستان سے پاکستان جانے کے خواہشمند افغانی اور غیر ملکی افراد کی مدد کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔