ملتان، 25 آگست(اے پی پی ): ہلال احمر وفد نے آٹومیٹک سینٹائزر مشین، واشنگ اسٹیشن کمشنر آفس میں انسٹال کیا کمشنر جاوید اختر محمود نے کہا کہ پبلک افس میں کورونا ایس او پیش پر عملدرآمد ناگزیر ہے اور کہا ہلال احمر پاکستان انسانی خدمت کا ادارہ ہے جاوید اختر محمود نے کہا کہ قدرتی آفات میں ہلال احمر فعال کردار ادا کرتی ہے کوارڈینیٹر پنجاب محمد سلمان نے کمشنر ملتان کو مسائل سے اگاہ بھی کیا ضلعی فرسٹ ایڈر شمشاد اختر، ہلال احمر سٹاف بھی موجود تھے۔