جدید میڈیا کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مجوزہ میڈیا اتھارٹی کا قیام ضروری ہے؛ چوہدری فواد حسین

21

اسلام آباد، 25 اگست  (اے پی پی )؛ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین  نے  پی ٹی وی کے پروگرام میں میڈیا اتھارٹیکے حوالے  سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جدید میڈیا کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مجوزہ میڈیا اتھارٹی کا قیام ضروری ہے۔