وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

27

اسلام آباد،25اگست  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے بد ھ  کو   یہاں   گورنر ہاؤس  میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں  صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔