فیصل آباد،29اگست (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے اتوار کے روز الحمرا ٹاؤن ایسٹ کینال روڈ گٹ والا فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کورونا کی بہترین مینجمنٹ کی اور تیسرا بہترین ملک قرار پایا، پاکستان کی معیشت بہتر ہے۔