پاکستان نے افغان جنگ کی بڑی قیمت چکائی ہے،اب ہم چاہتے ہیں دنیا ہماری بات سنے، وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو

12

اسلام آباد، 30 اگست ( اےپی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان جنگ کی بڑی قیمت چکائی ہے،اب ہم چاہتے ہیں دنیا ہماری بات سنے۔