پاکستان کی معیشت مزید افغان پناہ گزینوں کی متحمل نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو

40

اسلام آباد، 30 اگست ( اےپی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مزید افغان پناہ گزینوں کی متحمل نہیں ہو سکتی ۔