ملتان، 30 آگست (اے پی پی ):ڈپٹی کمشنر کی شہریوں کیلئے دفتر کے دروازے کھلے رکھنے کی ہدایات جاری کر دی اور عامر کریم خاں نے دفتر کے باہر بیٹھ کر شہریوں کی درخواستیں وصول کیں ڈپٹی کمشنر نے بزرگ درخواست گزاروں کی چائے سے تواضح بھی کی عامر کریم خاں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کے وژن کے مطابق عام آدمی کی شنوائی مشن ہے اور کہا اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر آفس میں کمپلینٹ سیل قائم کردیا گیا ہےڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام محکمے عوامی خدمت کیلئے موثر اقدامات پر عمل پیرا ہوں۔