خیرپور،31اگست(اے پی پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رانی پور میں ممبر قومی اسمبلی سید فضل شاہ جیلانی اور ممبر صوبائی اسمبلی سید احمد رضا شاہ کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے