وزیراعظم، وزیراعلی، بیوروکریسی اور مخیر حضرات جہاداور عبادت سمجھ کرصاف پانی کےمنصوبوں پر کام کررہے ہیں :گورنر پنجاب

24

لاہور، 31 اگست (اےپی پی) :گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہاہے کہ فلاحی اداروں نے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں کے لیے مقررہ ایداف سے زیادہ کام کیا ہے اور کامیابیاں حاصل کی ہیں. گورنر نے مذید کہا کہ اس وقت وزیراعظم، وزیراعلی، بیوروکریسی اور مخیر حضرات جہاداور عبادت سمجھ کرصاف پانی کےمنصوبوں پر کام کررہے ہیں ۔