ریاست مدینہ کی بنیاد قانون کی حکمرانی تھی، طاقتور اور کمزور کے لیے الگ قانون قوموں کو تباہ کرتا ہے؛ وزیراعظم

16

اسلام آباد ،07 ستمبر (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان نے ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی بنیاد قانون کی حکمرانی تھی، طاقتور اور کمزور کے لیے الگ قانون قوموں کو تباہ کرتا ہے۔