افغانستان میں تبدیلی ایک حقیقت ہے‏، اس تبدیلی کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے؛ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

65

اسلام آباد ،08 ستمبر (اے  پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال پر چھ ملکی علاقائی کانفرنس سے خطاب   کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں تبدیلی ایک حقیقت ہے‏، اس تبدیلی کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے۔