ملتان، 8 ستمبر (اے پی پی ):چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن 4 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے۔ بچوں کو دوران ریسکیو آپریشن شہر کے مختلف مقامات سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 11 سالہ فہیم، 10 سالہ سعد، 8 سالہ علی عباس، 12 سالہ بلال شامل ہیں بچوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہےلواحقین کی تلاش جاری ہے لواحقین چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں۔
Home National District News چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن 4 بھکاری بچے حفاظتی...