خیرپور؛ پولیس کی پیرگوٹھ کے قریب کارروائی ،گزشتہ رات اغواءکی گئی تینوں خواتین بازیاب

37

خیرپور،10ستمبر(اے پی پی ):  خیرپور  پولیس کی پیرگوٹھ کے قریب کارروائی، گزشتہ رات اغواءکی گئی تینوں خواتین کو بازیاب کروا دیا گیا ہے۔دونوں گروپوں کی اغواءکی گئی تینوں خواتین کو پولیس نے بازیاب کروایا گیا ہے۔ کائنات منگریو اور دھیانی اور اس کی بیٹی حاجانی پولیس کی حفاظتی تحویل میں موجود ہیں آج عدالت میں پیش کریں  گے۔