سکھر۔ 12 ستمبر( اے پی پی): پنوعاقل کنٹوٹمنٹ بورڈ وارڈ ون کا غیر حتمی،غیر سرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار محمد یعقوب مہر 108 ووٹ لیکر کامیاب قرار، پی پی امیدوار میجر ر احمد علی سومرو 99 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔دونوں پولنگ بوتھ پر 17 ووٹ مسترد ہوئے۔
مجموعی طور پر 426 میں سے 224 ووٹ کاسٹ ہوئے، ووٹنگ کا تناسب 51 فیصد سے زائد رہا۔