ایبٹ آباد،12ستمبر(اے پی پی): پایجو کاکول میں لینڈ سلائیڈنگ سے مکان تباہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی، جانبحق ہوئے والوں میں میاں بیوی، دو بچے اور بچوں کی دادی شامل ہے۔