اسلام آباد، 15 ستمبر (اے پی پی ):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے عالمی یوم جمہوریت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت مضبوط، فاشسٹ بھارتی حکومت انسانی حقوق کی پامالی کر رہی ہے۔