پشین میں بارش سے موسم خوشگوار ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

84

پشین،30ستمبر( اے پی پی):شہر اور گرد ونواح میں بارش سے  گرمی  کا  زور ٹوٹ  گیا ہے ،گرمی کا زور ٹوٹنے پر شہری خوش ہوگئے  ہیں  جبکہ  موسم بھی  نہایت  خوشگوار ہوگیا ہے۔