ملتان، 09اکتوبر (اے پی پی): سکول اولمپک ہاکی ٹورنامنٹ 2021 جنوبی پنجاب انٹر تحصیل (ڈسٹرکٹ لیول) بوائزکا پہلا سیمی فائنل گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان کے گراونڈ پر کھیلا گیا
جس میں گورنمنٹ ہائی سکول تلکوٹ شجاع آباد نے گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان کو2-0گول سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔