ہرنائی ، 10 اکتوبر (اے پی پی ): پاک فوج کی سروے ٹیموں نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں سروے شروع کر دیا ہے ،پاک فوج کے جوان گھر گھر جاکر زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے نقصانات کا اندراج کررہے ہے جبکہ
پاک فوج کے جوان سروے کے بعد متاثرہ خاندانوں کے گھروں میں امدادی سامان پہنچائیں گے ۔