اسلام آباد، 10 اکتوبر (اے پی پی ): وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس کا انعقاد ایک اہم پیش رفت ہے۔